سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا دوبارہ آغاز، 100انڈیکس میں ساڑھے 8ہزار پوائنٹس کی کمی

سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا دوبارہ آغاز، 100انڈیکس میں ساڑھے 8ہزار پوائنٹس کی کمی

کراچی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا دوبارہ آغازہو گیا تاہم وقفے کے بعد بھی بازار میں گراوٹ برقرار ہے، 100 انڈیکس 8544پوائنٹس کم ہوکر110199ہے۔

قبل ازیں آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 791 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ دیر کے بعد کمی آنا شروع ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھے 6 ہزار 287 پوائنٹس گر گئی ، سٹاک مارکیٹ میں انتہائی تیزی کے ساتھ کمی کے باعث کاروبار کو معطل کر دیا گیا ۔ اس وقت انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 504 پوائنٹس پر ہے ۔ 

یاد رہے کہ گزشتہ چند روز میں سٹاک مارکیٹ میں تیزی دکھائی دے رہی تھی تاہم آج اچانک بڑی کمی نے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے کا نقصان کروا دیا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں