شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان:ماڑی انرجیز نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔
ماڑی انرجیز کے اعلامیے کے مطابق گیس کی نئی دریافت شمالی وزیر ستان بلاک سے ہوئی۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نئی دریافت سے یومیہ 7 کروڑ 3 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی جبکہ نئی دریافت سے یومیہ 310 بیرل خام تیل بھی حاصل ہو گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں