ٹرمپ نے ذہنی صلاحیت کے ٹیسٹ میں سب سے بلند ترین سکور حاصل کرلیا

ٹرمپ نے ذہنی صلاحیت کے ٹیسٹ میں سب سے بلند ترین سکور حاصل کرلیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طبی معائنے میں شامل ذہنی صلاحیت کے ٹیسٹ میں اب تک کا بلند ترین سکور حاصل کرلیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ دنوں ہونے والے سالانہ طبی معائنے میں انہوں نے ذہنی صلاحیت کے ٹیسٹ میں جو نمبر لئے اس سے متعلق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ اب تک کا بلند ترین سکور ہے، کسی کو اتنے نمبر لیتے نہیں دیکھا۔
 امریکی صدر نے فخریہ انداز میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ 3 بار یہ ٹیسٹ دے چکے ہیں اور انہیں یہ ٹیسٹ دینا اچھا لگتا ہے۔
صدر ٹرمپ نے طنزیہ انداز میں سابق صدور بائیڈن اور اوباما کا بھی تذکرہ کیا کہ یہ ٹیسٹ تو انہوں بھی نہیں دیے۔ 
وائٹ ہاو¿س سے جاری رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کی ذہنی و جسمانی حالت بہترین ہے اور وہ سربراہِ مملکت کی تمام ذمہ داریاں نبھانے کے لئے مکمل طور پر اہل ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں