لاہورکے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہورکے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہورکے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق  پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہورکے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہو گئی، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔اقبال ٹاؤن، وحدت کالونی، مصطفیٰ ٹاؤن،فیروز پور روڈاور جیل روڈ کے اطراف میں بوند اباندی جاری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں