غزہ، بحران سنگین، قحط سے مزید 5 اموات، بھوک سے نڈھال ڈاکٹروں کی عالمی مداخلت کی اپیل، اسرائیلی حملوں میں 51 فلسطینی شہید

کراچی (نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 51فلسطینی شہیدکردئیے گئے۔قحط سے مزید 5اموت، بھوک سے جاں بحق ہونیوالوں میں دو شیر خوار بچے بھی ..مزید پڑھیں