فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک

فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

سرکاری ذرائع نے کہا کہ ہلاک حملہ آوروں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں