ہماری معیشت عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کرسکتی ہے، سعودی وزیر خزانہ

ہماری معیشت عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کرسکتی ہے، سعودی وزیر خزانہ
ہماری معیشت عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کرسکتی ہے، سعودی وزیر خزانہ

ریاض (شاہدنعیم)سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نےغیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سعودی معیشت عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کی اعلیٰ لچک اور صلاحیت رکھتی ہے۔ مملکت کے غیر ملکی اور حکومتی مالیاتی ذخائر کافی سطح پر ہیں۔انہوں نے زور دیا کہ یہ چیلنجز جرأت مندانہ فیصلے لینے اور ترجیحات کو دوبارہ ترتیب دینے کا ایک بہترین موقع ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں