وزیراعظم، حافظ نعیم ملاقات کب؟ احسن اقبال نے لیاقت بلوچ کو بتادیا

وزیراعظم، حافظ نعیم ملاقات کب؟ احسن اقبال نے لیاقت بلوچ کو بتادیا

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات طے پاگئی۔

وفاقی وزیراحسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کو فون پر ملاقات سے متعلق بتادیا۔

لیاقت بلوچ کے مطابق شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات اگلے 2 روز کے دوران ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ حافظ نعیم الرحمان، وزیراعظم سے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے ایجنڈے پر ملاقات کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں