سوئٹزرلینڈ میں گلیشیئر ٹوٹ گیا، برف و چٹانوں کا تودہ گاؤں پر آ گرا

سوئٹزرلینڈ میں گلیشیئر ٹوٹ گیا، برف و چٹانوں کا تودہ گاؤں پر آ گرا
سوئٹزرلینڈ میں گلیشیئر ٹوٹ گیا، برف و چٹانوں کا تودہ گاؤں پر آ گرا

کراچی(نیوزڈیسک)سوئٹزرلینڈ میں گلیشیئر ٹوٹ گیا، لاکھوں کیوبک میٹر برف، کیچڑ اور چٹانوں کا تودہ گاؤں بلاٹن میں پر آ گرا۔تودہ گرنے کے باعث ایک شخص لاپتہ ہو گیا جبکہ خطرے کے پیشِ نظر 300 رہائشیوں کو پہلے ہی محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ریسکیو ٹیمیں اور ہیلی کاپٹر امدادی کارروائیوں مصروف ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں