سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے شیئر کریں 0 تبصرے ریاض(جنگ نیوز) سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے۔شہزادہ فیصل بن ترکی کے انتقال کی خبر سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes