سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے
سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے

ریاض(جنگ نیوز) سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے۔شہزادہ فیصل بن ترکی کے انتقال کی خبر سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں