امریکی حملے میں شہید 84 ملاحوں کی میتیں سری لنکا سے ایران روانہ

امریکی حملے میں شہید 84 ملاحوں کی میتیں سری لنکا سے ایران روانہ
امریکی حملے میں شہید 84 ملاحوں کی میتیں سری لنکا سے ایران روانہ

کولمبو(اے ایف پی ) سری لنکا نے جمعہ کے روز ان 84 ایرانی ملاحوں کی میتیں واپس بھیج دیں جو نو دن قبل ایک امریکی آبدوز کے ہاتھوں اپنا بحری جہازڈوبنے کے نتیجے میں شہیدہو گئے تھے۔یہ ملاح 4 مارچ کو اس وقت جاں بحق ہوئے جب سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ʼIRIS دینا کو ٹارپیڈو سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ کی جنگ بحرِ ہند تک پھیل گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں