کار پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

کار پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

شکارپور میں گڑھی یاسین ٹول پلازا کے قریب کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق  فائرنگ کا واقعہ دو گروپوں میں دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں