اسرائیل کیساتھ تنازع سے بچنا چاہتے ہیں، لبنانی فوج

اسرائیل کیساتھ تنازع سے بچنا چاہتے ہیں، لبنانی فوج
اسرائیل کیساتھ تنازع سے بچنا چاہتے ہیں، لبنانی فوج

کراچی (نیوز ڈیسک) لبنانی فوج کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تنازع سے بچنا چاہتی ہے، امریکی اخبار کے مطابق سینئر لبنانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران پر حملوں کے بعد لبنان کو اسرائیل کے ساتھ تنازع میں ملوث ہونے سے روکنے کے لیے لبنانی فوج ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا حزب اللہ کے ساتھ رابطے میں ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں