وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب خان کے گھر پر راکٹ حملہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب خان کے گھر پر راکٹ حملہ
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

باجوڑ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔

ڈی پی او کے مطابق حملے میں جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کے مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

رواں سال فروری میں این اے 8 باجوڑ سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں