سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے: قادر پٹیل

سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے: قادر پٹیل
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے۔

عبدالقادر پٹیل نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ آپ ملک کو توانائی کے بحران سے نکالنا ہی نہیں چاہتے۔

دوسری جانب رکنِ ایم کیو ایم جاوید حنیف نے کہا کہ پورے بجٹ کو ری ڈیزائن کرنے کی ضرورت ہے، آج بھی ملک کے جی ڈی پی کے 25 فیصد کا شیئر کراچی کا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہر کے حالات کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں