جھنگ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ، 2 افراد قتل


جھنگ کی بستی کھوکھراں والی میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے۔
شیخوپورہ: عدالت میں پیشی پر آنے والوں پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
دوسری جانب شیخوپورہ کے علاقے فیروز والا میں عدالت میں پیشی پر آنے والوں پر فائرنگ کی گئی۔
فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک راہگیر زخمی ہو گیا۔
Load/Hide Comments