کراچی، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن

کراچی، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر رات 12 بج کر 20 منٹ پر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا جس کے باعث لائن نمبر 5 دو مقامات سے متاثر ہوئی ہے۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ مرمتی کام کا آغاز کردیا گیا ہے، اگلے 36 گھنٹوں میں مرت کا کام مکمل کرلیا جائے گا۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ مرمتی کام کے دوران کراچی کو 100 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں