وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں امن و امان سمیت اہم امور زیر بحث آئیں گے۔

فرنٹیئر کانسٹیبلری کو فیڈرل کانسٹیبلری کا نام دینے سے متعلق بھی کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

فیڈرل کانسٹیبلری کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھانے سے متعلق بھی کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں