فرانس اور برطانیہ کا آبنائے ہرمز پر غور کیلئے اہم عالمی ویڈیو لنک کانفرنس کا اعلان

فرانس اور برطانیہ کا آبنائے ہرمز پر غور کیلئے اہم عالمی ویڈیو لنک کانفرنس کا اعلان
فرانس اور برطانیہ کا آبنائے ہرمز پر غور کیلئے اہم عالمی ویڈیو لنک کانفرنس کا اعلان

پیرس( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس اور برطانیہ نے آبنائے ہرمز کی صورتحال پر اہم عالمی ویڈیو لنک کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔جو جمعہ کے روز متوقع ہےجس میں زیادہ سے زیادہ حکمرانوں کی شرکت کو یقینی بنانے کےلئے فرانسیسی صدر نے آبنائے ہرمز پر عالمی سفارتی سرگرمیاں کو تیز کرنے پر زور دیا کہ جہازرانی کی آزادی یقینی بنائی جائے اور مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہوں۔اس کانفرنس میں کئی ممالک شرکت کریں گے تاکہ خطے میں سکیورٹی بہتر بنائی جا سکے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں