اجرک کے ڈیزائن والی نمبر پلیٹ سے متعلق سوال پر گورنر سندھ کا جواب

اجرک کے ڈیزائن والی نمبر پلیٹ سے متعلق سوال پر گورنر سندھ کا جواب
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ اجرک سندھ کی تہذیب، ثقافت اور عزت کی علامت ہے، جو ہمیشہ تحفے کے طور پر دی جاتی ہے۔ 

گورنر سندھ نے یہ بات اس وقت کہی جب ان سے صحافی نے اجرک کے ڈیزائن والی نمبر پلیٹ سے متعلق سوال کیا۔ 

ترجمان سندھ گورنر ہاؤس نے کہا کہ صحافی نے اجرک والی نمبر پلیٹ نہ لگانے پر عوام کو درپیش مشکلات کی نشاندہی کی۔ 

گورنر سندھ نے کہا صوبائی روایات کے احترام میں اجرک نمبر پلیٹ پہلی بار بلا معاوضہ بطور تحفہ دی جائے۔

اس موقع پر گورنر سندھ کی جانب سے ٹیکسز اور دیگر واجبات پر نظرثانی کی تجویز بھی دی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں