وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف۔فوٹو: فائل
وزیراعظم شہباز شریف۔فوٹو: فائل

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اور امریکا ایران مذاکرات کے اگلے دور پر مشاورت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم کل سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم دو طرفہ امور اور اسلام آباد مذاکرات پر بھی مشاورت ہوگی۔

بعد ازاں وزیراعظم شہباز شریف قطر اور ترکیہ کا دورہ کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں