نواب شاہ میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

نواب شاہ میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

نواب شاہ کے علاقے کیریا موری کے قریب فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں