200 کے قریب افراد کو سانپوں نے ڈس لیا

200 کے قریب افراد کو سانپوں نے ڈس لیا
فائل فوٹو
فائل فوٹو

صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد سانپ بلوں سے باہر آ گئے۔

محکمہ صحت کے مطابق تھرپارکر میں رواں ماہ کے دوران 200 کے قریب افراد کو سانپوں نے ڈس لیا جنہیں علاج کے لیے اسپتالوں میں لایا گیا ۔

ڈاکٹرز کے مطابق سانپ کے زہر کو ذائل کرنے کے لیے اینٹی سنیک وینم انجیکشن جو کہ ایک مریض پر کم سے کم 7 سے 10 کی تعداد میں استعمال کی جاتی ہے۔

صحرائے تھر کے جنگلات میں سانپوں کی 10 سے زائد اقسام موجود ہیں، جن میں نیورو ٹاکسک اور مسکولو ٹاکسک سب سے خطرناک ہیں۔

 بارشوں کے بعد سانپوں کی افزائش کے دن ہوتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں بلوں سے باہر آنے کے ساتھ ساتھ اپنا زہر بھی جسم سے خارج کرنا ہوتا ہے۔ 

قدرتی طور پر سانپوں کی افزائش کا یہ مرحلہ ہر جاندار کے لیے خطرہ کا باعث بنتا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں