حکومت پنجاب نے ناہید گل بلوچ کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی تعینات کر دیا

حکومت پنجاب نے ناہید گل بلوچ کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی تعینات کر دیا

حکومت پنجاب نے تقرری کی منتظر ناہید گل بلوچ کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی تعینات کر دیا ہے۔وہ گریڈ 21 کی آفیسر ہیں۔اور پارکس اینڈ ہارٹیکلچر کے حوالے سے وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔ڈی جی پی پی ایچ اے نئی پوسٹ بنائی گئی ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے ناہید گل بلوچ کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں