معمولی جھگڑے پر قینچی کے وار سے نوجوان قتل، ملزم گرفتار

معمولی جھگڑے پر قینچی کے وار سے نوجوان قتل، ملزم گرفتار
—علامتی تصویر
—علامتی تصویر

لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں معمولی جھگڑے پر قینچی کے وار سے نوجوان کو  قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول ارشد ملزم نفیس کے گھر ملنے آیا تو ان کے درمیان جھگڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں یہ واقعہ پیش آیا۔

مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں