پی ٹی آئی ارکان نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

پی ٹی آئی ارکان نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔

پی ٹی آئی ممبران اسمبلی سیشن کا بائیکاٹ کر کے باہر آگئے۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے نعرے لگائے۔

اسد قیصر، بیرسٹر گوہر، عامر ڈوگر اجلاس کا بائیکاٹ کر کے پارلیمنٹ سے باہر آئے ہیں۔

پارلیمنٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پارلیمان میں ہمارا حق چھینا گیا ہے اس لیے عوامی اسمبلی لگائی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں