بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شاہ ریز خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شاہ ریز خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

جناح ہاؤس حملہ کیس میں گزشتہ روز ضمانت پانے والے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بھانجے شاہ ریز خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔

شاہ ریز خان کے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع ہونے پر ان کی رہائی کی روبکار جاری کی گئی، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے روبکار جاری کی تھی۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شاہ ریز کو فیملی، لیگل ٹیم کے ہمراہ جیل سے روانہ کر دیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں