علی امین گنڈاپور کا پشاور میں جلسے کا اعلان

علی امین گنڈاپور کا پشاور میں جلسے کا اعلان
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو 

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے رواں ماہ پشاور میں جلسے کا اعلان کر دیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی، آئین و قانون کی بالادستی کے لیے جلسہ ہو گا، بانیٔ پی ٹی آئی کی ہدایت ہے کہ سیلاب کو مدِنظر رکھ کر جلسہ کریں۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کی تاریخ کا اعلان 5 دن قبل کروں گا،  جلسے کو پاکستان کی تاریخ کا یادگار جلسہ بنانا ہو گا۔

وزیرِ اعلیٰ کے پی نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی شروع کی گئی حقیقی آزادی کی جنگ کا میاب ہو گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں