اڈیالہ جیل میں زیرِ تعمیر بلاک میں کام کے دوران مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں زیرِ تعمیر بلاک میں کام کے دوران ایک مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
مرنے والے مزدور کی شناخت شمشاد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments




