پرویز والا کے قریب مسافر بس اُلٹ گئی، 4 افراد جاں بحق

پرویز والا کے قریب مسافر بس اُلٹ گئی، 4 افراد جاں بحق
فائل فوٹو
فائل فوٹو

جہانیاں میں نواحی اڈہ پر ویزوالا کے قریب مسافر بس اُلٹ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔

بس رحیم یار خان سے فیصل آباد جارہی تھی۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں