دہشتگردوں کیخلاف لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنیوالے شہداء آبائی علاقوں میں سپرد خاک

دہشتگردوں کیخلاف لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنیوالے شہداء آبائی علاقوں میں سپرد خاک
اسکرین گریب
اسکرین گریب

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے شہداء آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا گیا۔

سپاہی نصر اللّٰہ، روزی خان کو ان کے آبائی علاقوں پشین اور بارکھان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔

نمازِ جنازہ میں شہداء کے لواحقین، سول و عسکری حکام، علاقہ عمائدین اور لوگوں نے شرکت کی۔

صدر پاکستان، چیف آف آرمی اسٹاف اور سینئر فوجی افسران کی جانب سے شہداء کی قبروں پر چادریں چڑھائی گئیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں