پشاور میں فائرنگ، باپ جاں بحق، دو بیٹے زخمی

پشاور میں فائرنگ، باپ جاں بحق، دو بیٹے زخمی
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

پشاور کے علاقے بورڈ بازار تاج آباد میں فائرنگ سے باپ جاں بحق اور دو بیٹے زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص مدرسے میں پڑھاتا تھا، مقتول کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کینٹ ڈویژن نے تفتیشی افسران کے ہمراہ جائے وقوعہ کا معائنہ کیا، تفتیشی ٹیم نے اہم شواہد اکٹھے کر لیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں