آئی ایم ایف نے بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑ ڈالا: مصطفیٰ نواز کھوکھر

آئی ایم ایف نے بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑ ڈالا: مصطفیٰ نواز کھوکھر
مصطفیٰ نواز کھوکھر—فائل فوٹو
مصطفیٰ نواز کھوکھر—فائل فوٹو

اپوزیشن رہنما و سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ حکومت جس طرح نظام چلارہی ہے، آئی ایم ایف نے بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑ ڈالا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں آئین، قانون اور عدلیہ ہر چیز بے معنی کر دی گئی۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں جو کچھ ہوا، آج ہم نے عوام سے ووٹ کا حق چھین لیا، جس ملک میں 5 ہزار ارب سے 6 ہزار ارب کی کرپشن ہو وہاں کیا حال ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں اراکین کو دوسری پارٹی میں شامل کیا گیا، بانیٔ پی ٹی آئی اس وقت ایک سیاسی حقیقت ہیں، ملک میں غیر یقینی کی صورتِ حال پیدا ہو گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں