دیکھنا یہ ہے کہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ کون ہے: گورنر سندھ

دیکھنا یہ ہے کہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ کون ہے: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری—فائل فوٹو
گورنر سندھ کامران ٹیسوری—فائل فوٹو

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے ملیر کے نوجوان ترقی کی آواز پر باہر نکلے ہیں، ہمارا وعدہ ہے کہ ترقی ہو کر رہے گی، دیکھنا یہ ہے کہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ کون ہے۔ 

ملیر میں ایم کیو ایم کے جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا ہے کہ ملیر کے لوگ اپنے اسپتالوں، اسکولوں اور سڑکوں کی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں۔ 

گورنر سندھ نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی نے ایسا پیکیج حاصل کیا جس میں اضافہ ہوتا رہے گا، وفاقی وزیرِ تعلیم ملیر میں یونیورسٹی بنوائیں۔

گورنر کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ وفاقی وزیرِ صحت کو بھی کہوں گا کہ ملیر میں عالمی معیار کا اسپتال بنوائیں، ہم کراچی اور حیدرآباد کے لیے 40 ارب روپے کا پیکیج لائے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں