فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ 2 افراد زخمی

فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ 2 افراد زخمی
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 17 کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔

ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ سلنڈر پھٹنے سے دو افراد زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

فائر بریگیڈ کا عملہ اور دو گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے روانہ کردی گئی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں