الحمداللّٰہ پاکستانی قوم کو مبارک، فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس تقرری ہوگئی، فیصل واوڈا

الحمداللّٰہ پاکستانی قوم کو مبارک، فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس تقرری ہوگئی، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا : فائل فوٹو
سینیٹر فیصل واوڈا : فائل فوٹو

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ الحمداللّٰہ پاکستانی قوم کو مبارک، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس تقرری ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں  فیصل واوڈا نے کہا کہ جیسے کہا تھا ویسے ہی 72 گھنٹوں سے پہلے یہ بات سچ ثابت ہوئی۔

فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ پہلے بھی جو کچھ کہا وہ سچ ثابت ہوا، انشااللّٰہ آگے بھی جو کہوں گا وہ درست ثابت ہو گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں