قتل کے مجرم کو سزائے موت و جرمانہ

قتل کے مجرم کو سزائے موت و جرمانہ
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

سرگودھما کی عدالت نے قتل کے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔

سرگودھا کی سیشن عدالت نے قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے مجرم کو 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔

پولیس کے مطابق 2 سال قبل سرگودھا کے علاقے بھلوال میں مجرم نے اپنے مخالف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں