کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، اموات کی تعداد 3 ہوگئی

کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، اموات کی تعداد 3 ہوگئی
فیصل آباد: کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، اموات کی تعداد 3 ہوگئی

فیصل آباد کی کاٹن فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، فیکٹری کے ملبے سے مزید 2 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

ذرائع کے مطابق کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 3 ہوگئی۔

فیصل آباد کی کاٹن فیکٹری میں لگنے والی آگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں