لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند، ٹریفک کی روانی متاثر

لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند، ٹریفک کی روانی متاثر
لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند، ٹریفک کی روانی متاثر

لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند چھا جانے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔

ایم 2 بلکسر سے کوٹ مومن تک بجانب لاہور بند کردی گئی۔ اسی طرح موٹر وے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند اور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 دھند کی وجہ سے بندہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں