سال نو پر سی ویو جانے والوں کیلئے ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل

سال نو پر سی ویو جانے والوں کیلئے ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل
کراچی: سال نو پر سی ویو جانے والوں کیلئے ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل

کراچی میں سال نو پر ساحل سمندر (سی ویو) جانے والے افراد کے لیے ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔

ٹریفک پولیس حکام کے مطابق سی ویو روڈ کو ون وے کردیا گیا ہے، واپسی کا راستہ خیابان راحت روڈ یا دو دریا سے ہوگا۔

ٹریفک پولیس حکام کے مطابق سال نو پر رات کے 2 بجے کے بعد ہیوی ٹریفک کو شہر میں داخلے کی اجازت ہوگی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں