سبی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

سبی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سبی کے چینک چوک کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوگی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں