عالمی جوہری نگراں ادارے کی امریکا ایران نئے ایٹمی معاہدے کی کوششیں

عالمی جوہری نگراں ادارے کی امریکا ایران نئے ایٹمی معاہدے کی کوششیں
عالمی جوہری نگراں ادارے کی امریکا  ایران نئے ایٹمی معاہدے کی کوششیں

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی جوہری نگران ادارے کی امریکا و ایران کے درمیان نئے جوہری معاہدے کی کوششیں، سربراہ رافیل گروسی کا کہنا تھا ہمارا مقصد یہ ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں کسی طویل مدتی اور پائیدار حل تک پہنچا جائے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی جوہری توانائی کا نگران ادارہ نئے سفارتی اقدامات کے تحت امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ نئے جوہری معاہدے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں