ڈنمارک میں سرکاری ڈاک سروس مکمل بند، دنیا کا پہلا ملک بن گیا

ڈنمارک میں سرکاری ڈاک سروس مکمل بند، دنیا کا پہلا ملک بن گیا
ڈنمارک میں سرکاری ڈاک سروس مکمل بند، دنیا کا پہلا ملک بن گیا

کوپن ہیگن( جنگ نیوز )ڈنمارک دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں خط و کتابت میں غیر معمولی کمی کے باعث سرکاری ڈاک سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔حکام کا موقف ہے کہ جدید ڈیجیٹل دور میں اس سروس کو پرانا اور غیر موثر سمجھا جانے لگا تھا۔ پوسٹ باکسز 200پائونڈ میں فروخت، چند آنیوالی نسلوں کیلئےعجائب گھروں میں محفوظ کرلیے گئے۔ چار سو ایک سال پر محیط اس تاریخی سروس کا باقاعدہ اختتام اس وقت ہوا جب تجربہ کار ڈاکیے برائن راسموسن نے ملک کا آخری خط منزل تک پہنچایا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں