مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمد

مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمد
کراچی: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ مین ہول سے 2 مرد اور 2 خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔

اسد رضا نے کہا کہ مائی کلاچی سے ملنے والی یہ لاشیں 10 سے 15 روز پرانی ہیں۔ لاشیں ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں