ایس ایس پی آپریشنز پشاور

ایس ایس پی آپریشنز پشاور
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ایس ایس پی آپریشنز پشاور فرحان خان کا کہنا ہے کہ ہم اب غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے گھروں میں جاکر انہیں سمجھا رہے ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی پالیسی ہے کہ غیرقانون مقیم تمام غیرملکی واپس اپنے وطن جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ غیرملکی اپنے وطن جا کر اپنا ویزا لگوائیں، ہم حکومتی پالیسی پر عمل درآمد کر رہے ہیں۔

ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھا کہ اب تک بڑی تعداد میں غیرقانونی مقیم غیرملکی اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں