سوئٹزر لینڈ میں کرانس مونٹانا ریزورٹ آتشزدگی، فرانسیسی مالکان پر غفلت کا شبہ
جنیوا(اے ایف پی)سوئٹزرلینڈ میں کرانس مونٹانا ریزورٹ آتشزدگی، فرانسیسی مالکان پر غفلت کا شبہ ،بار مالکان سے بطور گواہ تفتیش،شیمپئن کی بوتلوں پررکھی موم بتیاں آگ لگنے کی وجہ قرار،کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ،پراسیکیوٹر کی جانب سے غفلت کے باعث قتل اور جسمانی نقصان کی تحقیقات، حتمی فیصلہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد، تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں لگنے والی آگ، جس میں 40افراد ہلاک اور 119زخمی ہوئے تھے۔
Load/Hide Comments




