شدت پسندوں کا کوئی بڑا حملہ پاک افغان تعلقات کے توازن کو بگاڑ سکتا ہے، بین الاقوامی کرائسز گروپ
برسلز( نیوز ڈیسک)بین الاقوامی کرائسز گروپ کی تنازعات کے بارے میں رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان سے حملے پر پاکستان کا ردعمل سخت ہوگا، جنوبی ایشیاء پیچیدگیوں کا شکار ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر پاکستان کسی نئے حملے کا سراغ افغانستان سے جوڑتا ہے تو سخت ردِعمل متوقع ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ جنوبی ایشیا میں پاکستان کے خارجہ تعلقات بدستور پیچیدہ صورتِ حال کا شکار ہیں۔
Load/Hide Comments




