سعودی عرب، اقامہ، لیبر اور سرحدی خلاف ورزیوں پر ہزاروں افراد زیر حراست

سعودی عرب، اقامہ، لیبر اور سرحدی خلاف ورزیوں پر ہزاروں افراد زیر حراست
سعودی عرب، اقامہ، لیبر اور سرحدی  خلاف ورزیوں پر ہزاروں افراد زیر حراست

ریاض (شاہد نعیم)سعودی عرب میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قانون کی خلاف ورزیوں پر مزید18ہزار 805افراد کو حراست میں لیا گیا جب کہ 12ہزار 238غیرقانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔ 25سے 31دسمبر کے درمیان مجموعی طور پر 11ہزار752افراد کو اقامہ قانون،4ہزار 239کو غیر قانونی سرحد عبور کرنے کی کوشش اور 2ہزار 814کو قانون محنت کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں