گلشن معمار میں گھر سے ہاتھ بندھی چند روز پرانی لاش برآمد، تحقیقات کا آغاز

گلشن معمار میں گھر سے ہاتھ بندھی چند روز پرانی لاش برآمد، تحقیقات کا آغاز
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں گھر سے ایک شخص کی ہاتھ بندھی لاش ملی ہے۔ 

پولیس حکام کے مطابق لاش چند روز پرانی ہے اور ابتدائی طور پر یہ واقعہ قتل کا معلوم ہوتا ہے۔ 

حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے شواہد جمع کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں